بس سٹینڈز سے ملحقہ شاہراہ سے گندا پانی نہ نکالا جاسکا، عوام کومشکلات
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا،نامہ نگار)حافظ آباد میں دوروزقبل جاری رہنے والی بارش کے باعث گوجرانوالہ روڈ پر واقع بس سٹینڈز سے ملحقہ شاہراہ سے گندا پانی دوروز گزرنے کے بعد بھی نہ نکالاجاسکاجس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے جبہ ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ راہگیروں کے کپڑے بھی خراب ہورہے ہیں۔
حافظ آباد میں دوروزقبل جاری رہنے والی بارش کے باعث گوجرانوالہ روڈ پر واقع بس سٹینڈز سے ملحقہ شاہراہ سے گندا پانی دوروز گزرنے کے بعد بھی نہ نکالاجاسکاجس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے جبہ ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ راہگیروں کے کپڑے بھی خراب ہورہے ہیں۔