پنڈی بھٹیاں بار کے و فد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سے ملاقات

پنڈی بھٹیاں بار کے و فد کی  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سے ملاقات

پنڈی بھٹیاں ( نامہ نگار )پنڈی بھٹیاں بارایسوسی ایشن کے وفد نے علی نواز بھکر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ آباد سے ملاقات کی ۔وفد میں ناظم عباس بھٹی صدر بار،

 چوہدری کاشف آرائیں جنرل سیکرٹری و دیگر شامل تھے ۔سیشن جج علی نواز بھکر اور بار کیبنٹ نے وکلا کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے پر اتفاق کیا اور بار اور بنچ کے تعاون سے انصاف کی راہ ہموار کرنے کا عزم کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں