ایم ڈی واسا کاونیکے چوک کا دورہ کھدائی والی جگہوں کو پر کرنیکی ہدایت

 ایم ڈی واسا کاونیکے چوک کا دورہ  کھدائی والی جگہوں کو پر کرنیکی ہدایت

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا،نامہ نگار)ایم ڈی واسا رانا بلال فیروز جوئیہ نے گزشتہ روز ونیکے چوک کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عملہ کو ہدایت کی کہ۔۔۔

 وہ نئی سیوریج پائپ لائن بچھانے کے لئے کھدائی کی گئی جگہوں کو فوری طور پر پر کریں تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔اس موقع پر مرکزی انجمن تاجران کے شیخ امجد اور واسا کے ایس ڈی اوز بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں