ڈینگی مچھر سے تحفظ کیلئے سرویلنس آپریشن کی ہدایت
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)موسم کی تبدیلی پر ڈینگی مچھر سے تحفظ کیلئے بروقت سرویلنس آپریشن شروع کیا جائے ۔
محکمہ صحت اپنی سرگرمیوں کو بہتر بنائے ۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس سے خطاب کرتے کیا۔