سکول پرنسپل زینت وقار چیمہ کو ترقی ملنے پر مبارکباد
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)گورنمنٹ گرلز اسلامیہ ہائی سکول سمبڑیال روڈ ڈسکہ کی پرنسپل زینت وقار چیمہ کو گریڈ 20میں ترقی دے دی گئی۔
ترقی ملنے پر علاقہ کی سیاسی وسماجی شخصیات ڈاکٹر منعم جاوید جنجوعہ ’عرفان افضال خان ’ عدنان ناصرمغل ’بشیر ناز ’راناوسیم اشرف’قاری احسن رضا ’خالدفاروق مغل ’ عثمان ناصر مغل ’حسن طاہر’غضنفر سرفراز وڑائچ ’ عتیق ساجد ودیگرنے انہیں مبارکباد دی ہے ۔