نمائندہ دنیا نیوز ملک صہیب کی شاد ی تقریب میں اہم شخصیات شریک

نمائندہ دنیا نیوز ملک صہیب کی شاد ی  تقریب میں اہم شخصیات شریک

سوہدرہ (نمائندہ دنیا)سینئر صحافی حکیم رفعت نسیم سوہدروی کے صاحبزادے نمائندہ دنیا نیوز سوہدرہ ملک صہیب نسیم کی شادی کی تقریب مقامی میرج ہال میں ہوئی۔

 سابق ضلعی ناظم فیاض چٹھہ،سابق چیئرمین بلدیہ وزیرآباد بابو شعیب ادریس،کنٹری ڈائریکٹر مسلم ہینڈز سید ضیاالنور شاہ،سٹی صدر مسلم لیگ ن وزیرآباد میر ماجد سالار،سابق چیئرمین یونین کونسل سوہدرہ سلیم دولہ،حکیم راحت نسیم سوہدروی،جنرل سیکرٹری وزیرآباد بار وقار رندھاوا،ڈسٹرکٹ رپورٹر دنیا نیوز کاشف محمود،علامہ طلعت نسیم ایڈووکیٹ،ملک راشد نسیم،ملک ظفر نسیم ایڈووکیٹ، حکیم حارث نسیم،چودھری سہیل، وہاب ریاض، نصیر آرائیں ،راجہ خالد ،ندیم بٹ،نثار بٹ،ڈاکٹر محفوظ نوازچیمہ، مرزا خرم بیگ،لالہ خلیل،پروفیسر ڈاکٹر وقار ملک،سابق ڈپٹی ڈائریکٹر اے ایس ایف ملک رضوان الحق سمیت معززین ککے زئی برادری اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں