ٹریفک حادثات میں متعددافراد زخمی ہوگئے

ٹریفک حادثات میں  متعددافراد زخمی ہوگئے

کامونکے (نامہ نگار )ٹریفک حادثات میں متعددافراد زخمی ہوگئے ۔شریف پورہ کا بلال موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں عثمان، حارث، حسن، متین، شاہنواز، سعدیہ اور عامر زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

لال موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں عثمان، حارث، حسن، متین، شاہنواز، سعدیہ اور عامر زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں