طبی سہولیات‘اقدامات ضروری‘خالد وسیم
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ لائنز کلب کے صدر خالد وسیم ایڈووکیٹ نے انٹرنیشنل ہیلتھ ڈے کے موقع پر مشکلات کا سامنا ہے ۔حکومت کو طبی سہولیات فراہمی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات کرنے ہونگے ۔
بنیادی صحت کی سہولیات ہر شہری کا حق ہے ۔انہوں نے کہا اجتماعی کوششوں کے بغیر صحتمند پاکستان کا خواب پورا نہیں ہو سکتا اس لیے حکومت نجی اداروں اور عوام کو مل کر اس مقصد کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔بیان میں کہا ہے کہ طبی سہولیات کی کمی سے عام آدمی کو شدید