بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)سمبڑیال کے علاقہ چک ککا میں سب ڈویژن گیپکو نمبر2 ڈسکہ کے ایس ڈی اوفرحان نے ہمراہ سرویلنس ٹیم کے چھاپہ مارکر گھریلو میٹر بجلی سے انڈسٹری استعمال کرنے پر صارف اکبر کے خلاف مقدمہ در ج کرلیا ۔

سمبڑیال کے علاقہ چک ککا میں سب ڈویژن گیپکو نمبر2 ڈسکہ کے ایس ڈی اوفرحان نے ہمراہ سرویلنس ٹیم کے چھاپہ مارکر گھریلو میٹر بجلی سے انڈسٹری استعمال کرنے پر صارف اکبر کے خلاف مقدمہ در ج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں