پتنگ فروش گرفتار 45پتنگیں ضبط

 پتنگ فروش گرفتار  45پتنگیں ضبط

راہوالی (نمائندہ دنیا )پتنگ فروش کینٹ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا کارٹن میں موجود45 پتنگیں قبضہ میں لے لی گئیں جبکہ ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

 پولیس نے دوران گشت شاہراہ قائد اعظم پر پتنگ فروش فرحان ساکن ڈھینگرانوالی کو قابو کرلیا ۔کینٹ پولیس نے دوران گشت محلہ اختر آباد کے قریب ملزم حسنین ساکن لمبانوالی سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور مع دو ضرب گولیا ں قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں