انتقال پر ملال

 انتقال پر ملال

ہیڈ بمبانوالہ ،ڈسکہ(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا ) سب انسپکٹر پٹرولنگ پولیس انچارج نندی پور چیک پوسٹ یاسر محبوب کے بڑے بھائی عامر محبوب مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ، آبائی قبرستان میترانوالی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل کا ختم کل جمعرات دن 11 بجے ادا کیا جائے گا۔

سب انسپکٹر پٹرولنگ پولیس انچارج نندی پور چیک پوسٹ یاسر محبوب کے بڑے بھائی عامر محبوب مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ، آبائی قبرستان میترانوالی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل کا ختم کل جمعرات دن 11 بجے ادا کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں