نوجوان گر کر شدید زخمی

نوجوان گر کر شدید زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر)بلال پارک کا 21سالہ رضا موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں تتلے عالی کا 20سالہ ریحان، ہڑڑ روڈ کا 30 سالہ شاہ زیب، ٹبہ محمد نگر کا 60 سالہ مجید شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

بلال پارک کا 21سالہ رضا موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں تتلے عالی کا 20سالہ ریحان، ہڑڑ روڈ کا 30 سالہ شاہ زیب، ٹبہ محمد نگر کا 60 سالہ مجید شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں