بوگس چیک دینے پر مقدمہ
موترہ (نامہ نگار )بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ موضع ستراہ کے فیصل نے عثمان کو 25لاکھ روپے دئیے کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے ملزم سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیاتو ملزم نے مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا۔
بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔ موضع ستراہ کے فیصل نے عثمان کو 25لاکھ روپے دئیے کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے ملزم سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیاتو ملزم نے مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا۔