لدھیوالہ سے منشیات فروش گرفتار
لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )لدھیوالہ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ایگل پلازہ کے قریب مشکوک شخص کو روک کر تلاشی لی ، شاپنگ بیگ سے 2520 برآمد کر کے ثنا اﷲ عرف منشا ڈانگاں والا کو پکڑ لیا۔
لدھیوالہ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے ایگل پلازہ کے قریب مشکوک شخص کو روک کر تلاشی لی ، شاپنگ بیگ سے 2520 برآمد کر کے ثنا اﷲ عرف منشا ڈانگاں والا کو پکڑ لیا۔