حافظ آباد کے رہائشی ڈاکٹر شیرازمسعود ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیالکوٹ تعینات
حافظ آباد (نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )حافظ آباد کے رہائشی ڈاکٹر شیرازمسعود کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کرنا شروع کردیا۔ قبل ازیں وہ بطور ڈپٹی ڈی ایچ او بھی اپنے خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
حافظ آباد کے رہائشی ڈاکٹر شیرازمسعود کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیالکوٹ تعینات کردیا گیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کرنا شروع کردیا۔ قبل ازیں وہ بطور ڈپٹی ڈی ایچ او بھی اپنے خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔