ڈسکہ :مطلقہ خاتون 3 بیٹوں سمیت لاپتہ ، مقدمہ درج

ڈسکہ :مطلقہ خاتون 3 بیٹوں  سمیت لاپتہ ، مقدمہ درج

ڈسکہ (نمائندہ دنیا )مطلقہ خاتون تین بیٹوں سمیت لاپتہ ہو گئی۔مین بازار کے محمدسلیم کی مطلقہ بیٹی اپنے تین بیٹوں عبدالاحد، احمد اور عادل کے ہمرا ہ پیزا کھانے گئی اور واپس نہیں آئی اور تاحال خاتون اور اسکے تینوں بیٹے لاپتہ ہیں، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

مطلقہ خاتون تین بیٹوں سمیت لاپتہ ہو گئی۔مین بازار کے محمدسلیم کی مطلقہ بیٹی اپنے تین بیٹوں عبدالاحد، احمد اور عادل کے ہمرا ہ پیزا کھانے گئی اور واپس نہیں آئی اور تاحال خاتون اور اسکے تینوں بیٹے لاپتہ ہیں، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں