تتلے عالی:تیزی رفتاری پر ٹریکٹر ٹرالی اور وین کو بند کر دیا
تتلے عالی(نامہ نگار )پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی ،وین تحویل میں لے کرڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے۔
پٹرولنگ پولیس گھمن والا ے بھاکرانوالہ کے قریب تیز رفتاری اور لائسنس نہ ہونے پرٹریکٹر ٹرالی ایل ای ایس5481 اور وین نمبر ایل او کے 2575 کو قبضہ میں لے کر ڈرائیوروں ظفر اقبال ،شوکت علی سکنہ شیخوپورہ کیخلاف مقدمات درج کرادئیے۔