ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر کا ورکرز ویلفیئر ہائر سیکنڈری سکول کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر کا  ورکرز ویلفیئر ہائر سیکنڈری سکول کا دورہ

گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر نے ورکرز ویلفیئر ہائر سیکنڈری سکول کا دورہ کیا۔۔۔

جہاں انہوں نے نہم جماعت کے انگلش کے پرچے کے انعقاد کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران امتحانی عمل کو پرامن اور منظم پایا گیا جبکہ تمام انتظامات تسلی بخش قرار د ئیے گئے ۔انہوں نے ہدایت کی کہ امتحانات کے دوران شفافیت اور نظم و ضبط کو ہر صورت برقرار رکھا جائے تاکہ طلبہ کو سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں