نوشہرہ ورکاں:گھر میں آ تشزدگی لاکھوں روپے کا سامان راکھ

نوشہرہ ورکاں:گھر میں آ تشزدگی  لاکھوں روپے کا سامان راکھ

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر ، نمائندہ دنیا) اندرون شہر گھر میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔۔۔

 محلہ موتی مسجد میں راجہ دانش کے گھر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی کمرے میں موجود قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا جس سے دیگر کمروں میں موجود قیمتی سامان اور پوری عمارت بڑے نقصان سے محفوظ رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں