نا معلوم افراد نے خاتون ملازم کو اغوا کر لیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر ) تھانہ بیگووالہ کے موضع نورپورسیداں کی رہائشی 23سالہ آسیہ بی بی جو دامن سپورٹ پروگرام سیالکوٹ میں ملازمت کرتی ہے گھر سے ملازمت پر گئی اورواپس نہیں آئی ،اہل خانہ کے مطابق لڑکی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔
تھانہ بیگووالہ کے موضع نورپورسیداں کی رہائشی 23سالہ آسیہ بی بی جو دامن سپورٹ پروگرام سیالکوٹ میں ملازمت کرتی ہے گھر سے ملازمت پر گئی اورواپس نہیں آئی ،اہل خانہ کے مطابق لڑکی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔