کامونکے :معرکہ حق پر میونسپل کمیٹی میں تقریب، پر چم کشائی

کامونکے :معرکہ حق پر میونسپل  کمیٹی میں تقریب، پر چم کشائی

کامونکے (تحصیل رپورٹر )معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر میونسپل کمیٹی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر زرغونہ خالد سعید اور مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے چودھری اختر علی خا ن نے پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا۔ بعدازاں شہریوں نے قومی پرچم اٹھا کر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جی ٹی روڈ تک ریلی نکالی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں