سیالکوٹ:گھریلو جھگڑے پر خاتون نے خود کشی کر لی

سیالکوٹ:گھریلو جھگڑے  پر خاتون نے خود کشی کر لی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) گھریلو جھگڑ ے پر تنگ آکر خاتون نے زہریلی گولیاں نگل لیں، ہسپتال میں دم توڑ گئی ۔

 ڈسکہ کے علاقہ جھاڑیانوالہ میں گھریلو جھگڑے کی بنا پر 30 سالہ صائمہ نے زہریلی گولیاں کھا لیں جسے تشویشناک حالت کے پیش نظر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ چل بسی ،پو لیس نے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں