تتلے عالی:شیشے کا گلاس مارکر اہلیہ کا سرپھوڑ دیا ،مقدمہ درج
تتلے عالی(نامہ نگار )خاوند نے تشدد کرکے بیوی کو زخمی کردیا۔تتلے عالی کی(ص)کی شادی بھورڑی کے عظیم سے ہوئی ۔
گزشتہ رزو ہوروں مکوں سے بیو ی کو تشدد کا نشانہ بنایا اورشیشے کا گلاس مار کر سرپھوڑ دیا ،بعد ازاں بچوں کو بھی سسرال چھوڑ کر چلاگیا،خاتون نے الزا م لگایا کہ خاوند کے پاس ناجائز اسلحہ ہے ،میرے والد اور بھا ئی کو قتل کی دھمکیاں دیتا ہے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔