بندش ، کم پر یشر سے صارفین کو مشکلات

بندش ، کم پر یشر سے صارفین کو مشکلات

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں گیس کی بندش اور کم پریشر کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ، گھروں میں روٹی سالن،ناشتہ بنانا مشکل ہوگیا ،علاقہ مکین ہوٹلوں اور تنوروں کا رخ کرنے لگے ۔

تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں گیس کی بندش اور کم پریشر کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ، گھروں میں روٹی سالن،ناشتہ بنانا مشکل ہوگیا ،علاقہ مکین ہوٹلوں اور تنوروں کا رخ کرنے لگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں