جواں سالہ لڑکی ،شادی شدہ خاتون سے اغواکے بعد زیادتی

جواں سالہ لڑکی ،شادی شدہ خاتون سے اغواکے بعد زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی اور کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عارف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تھانہ بچیانہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مصطفی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی بہو کو اغواکرکے نامعلوم مقام پر لے جا کر اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس نے مقدمات درج کر کے ملزموں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں