میاں بیوی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میاں بیوی کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ سمن آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے امین آباد کی رہائشی عروسہ نے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے خاوند کے ہمراہ موجود تھی کہ اس دوران ملزموں نے دونوں کوقابو کر لیا اور سابقہ رنجش پر بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست کر ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔