انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )محکمہ ڈاک حافظ آباد میں 40برس سے تک خدمات سرانجام دینے والے عبدالرشید محلہ حسین پورہ میں انتقال کرگئے ۔

نمازجنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ عبدالرشیدبجلی محلہ، ٹیچرز کالونی، علی پورروڈ، کشمیر نگر، رحمت آباد، سراج گنج سمیت تمام علاقوں میں عرصہ دراز تک ڈاک تقسیم کرتے رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں