منڈی بہاؤالدین:پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس نے منشیات ڈیلر کو پکڑ لیا

منڈی بہاؤالدین:پنجاب کاؤنٹر  نارکوٹکس نے منشیات ڈیلر کو پکڑ لیا

منڈی بہاؤالدین (نمائندہ دنیا )پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس نے ایڈیشنل ڈائریکٹر کنٹرول بریگیڈیئر کرنل (ر)اظہر امتیاز کی زیر قیادت منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشی محلہ کے علاقے میں ڈیلر کو گرفتار کر لیا۔

 کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 2 کلوگرام چرس برآمد ہوئی جبکہ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم مختلف علاقوں میں منشیات کی سپلائی میں ملوث تھا اور ایک منظم نیٹ ورک سے منسلک ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں