سمبڑیال:تھانے اندراج نہ کرانے پر مالک مکان اور کرایہ دار پر مقدمہ

سمبڑیال:تھانے اندراج نہ کرانے  پر مالک مکان اور کرایہ دار پر مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)کرایہ دار کا تھانہ میں اندارج نہ کر انے پر مالک مکان اورکرایہ دار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ ایئرپورٹ چوک میں عارضی رہائش پذیر کرم اﷲ اورملک مکان احسان اﷲ کا تھانہ میں اندرا ج نہ کر انے پر تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں