نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نامعلوم افراد نے دوشیرہ کو اغوا کرلیا۔

گزشتہ روز شریف پورہ کی20سالہ (این) مین بازار گئی جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں