ٹکر سے شہری جاں بحق

ٹکر سے شہری جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ) بیگووالہ روڈ پر آئل ٹینکر کی موٹرسائیکل کوٹکر سے 43سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔

 بیگووالہ روڈ پر آئل ٹینکر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار ظہیر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں