سیالکوٹ :ٹرین کی ٹکر سے کیری ڈبہ تباہ ، ڈرائیور محفوظ رہا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سمبڑیال نہر کی پٹری پر ایک اور کار حادثہ کا سبب بن گئی۔
سمبڑیال کے قریب ریلوے پھاٹک نہ ہونے کے سبب بوتھ کارہائشی محمد منصور جو ایوری ڈبہ پر ریلوے لائن کو عبور کر رہا تھا اورہ وزیر آباد سے آنے والی ٹرین کو نہ دیکھ سکا اور تیز رفتاری سے کراس کرنے کی کوشش کی لیکن ٹرین کی ٹکر سے گاڑی تباہ ہو گئی تاہم معجزانہ طور پر ڈرائیور محفوظ رہا ، ٹرین کوکچھ دیر بعد سیالکوٹ روانہ کر دیا گیا۔