ڈیرے سے سولر پلیٹیں چوری

ڈیرے سے سولر پلیٹیں چوری

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ڈیرے سولر پلیٹیں چوری کر لی گئیں ۔تھانہ بیگووالہ کے موضع کوٹلی باوریاں کے رہائشی امیر حمزہ کے ڈیر ے سے نامعلوم چور 35 ہزارروپے کی دو سولر پلیٹیں لے گئے ۔

ڈیرے سولر پلیٹیں چوری کر لی گئیں ۔تھانہ بیگووالہ کے موضع کوٹلی باوریاں کے رہائشی امیر حمزہ کے ڈیر ے سے نامعلوم چور 35 ہزارروپے کی دو سولر پلیٹیں لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں