تتلے عالی:مختلف وارداتوں میں 2 موٹر سائیکل ،گھر سے رقم چوری

تتلے عالی:مختلف وارداتوں میں  2 موٹر سائیکل ،گھر سے رقم چوری

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی میں فیصل علی کی اپلائیڈ فار ،رانا منیب کی موٹر سائیکل نمبر جی اے او5595 گھر کے باہر سے چوری ہو گئیں،

 تتلے عالی میں اعجاز کا موبائل فون بازار میں گم ہو گیا، بلوکی میں عبداﷲ کے گھر سے 39ہزار روپے چوری ہو گئے ،ونڈالہ ورکاں میں زمیندار ظفراﷲ کا انورٹر چوری ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں