حویلی کے با ہر سے چوری
ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )دو مختلف و ارداتوں میں موٹر سائیکل اور موٹر بجلی چوری ہوگئی ۔چک گلاں میں لیاقت علی کی حویلی کے باہر سے موٹر سائیکل ،دھیدووالی مسیحی قبرستان سے موٹر بجلی وتار چوری کر لی گئی ۔
دو مختلف و ارداتوں میں موٹر سائیکل اور موٹر بجلی چوری ہوگئی ۔چک گلاں میں لیاقت علی کی حویلی کے باہر سے موٹر سائیکل ،دھیدووالی مسیحی قبرستان سے موٹر بجلی وتار چوری کر لی گئی ۔