سمبڑیال:رہنما جماعت اسلامی فضل منیر کے بھائی سپردخاک

سمبڑیال:رہنما جماعت اسلامی  فضل منیر کے بھائی سپردخاک

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )رہنما جماعت اسلامی وسابق صدر یوتھ ونگ تحصیل سمبڑیال فضل منیر میو کے بڑے بھائی جو 15روزقبل سپین میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے تھے

مرحوم کو آبائی گاؤں بیگووالہ میں نما ز جنازہ کے بعد سپردخاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے کارکنوںسمیت ہر مکتبہ فکرکے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں