سیلانی ویلفیئر اور کے الیکٹرک کے ہیٹ ویو ریلیف کیمپس قائم

 سیلانی ویلفیئر اور کے الیکٹرک کے ہیٹ ویو ریلیف کیمپس قائم

کراچی(سٹی ڈیسک)شہر قائد میں بڑھتی گرمی کے پیش نظر سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ اور کے الیکٹرک کے اشتراک سے شہر بھر میں ہیٹ ویو ریلیف کیمپس قائم کئے گئے ۔۔۔

کیمپس میں شہریوں کو پینے کا پانی، او آر ایس ساشے اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کی گئی۔ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد ہیٹ اسٹروک سے شہریوں کو محفوظ رکھنا ہے ۔ گورنر سندھ کے مشیر خرم عباس بھٹی نے بھی کیمپ کا دورہ کیا اور امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں