گجرات :ڈاگ برتھ کنٹرول پروگرام کے تحت آوارہ کتوں کی نس بندی شروع

گجرات :ڈاگ برتھ کنٹرول پروگرام  کے تحت آوارہ کتوں کی نس بندی شروع

گجرات (سٹی رپورٹر )محکمہ لائیو سٹاک گجرات کی جانب سے ڈاگ برتھ کنٹرول پروگرام کے تحت ویٹرنری ہسپتال نتھووال، گجرات میں آوارہ کتوں کی نس بندی کا عمل شروع کر دیا گیا ۔اس پروگرام کا مقصد آوارہ کتوں کی آبادی کو مؤثر طریقہ کار کے تحت کنٹرول کرنا اور عوامی تحفظ کو بہتر بنانا ہے ۔

محکمہ لائیو سٹاک گجرات کی جانب سے ڈاگ برتھ کنٹرول پروگرام کے تحت ویٹرنری ہسپتال نتھووال، گجرات میں آوارہ کتوں کی نس بندی کا عمل شروع کر دیا گیا ۔اس پروگرام کا مقصد آوارہ کتوں کی آبادی کو مؤثر طریقہ کار کے تحت کنٹرول کرنا اور عوامی تحفظ کو بہتر بنانا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں