گوجرہ:فحاشی کا اڈا پکڑ اگیا عورتوں سمیت 5افرا دگرفتار
گوجرہ(نامہ نگار )شالیمار ٹاؤن میں جسم فروشی کا اڈا پکڑا گیا، 5افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔
ایس آئی غلام عباس کی سربراہی میں لیڈی کانسٹیبلز کے ہمراہ کی گئی کارروائی میں بوگس گاہک کے ذریعے ملزموں کو رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ گرفتار ہونیوالوں میں بشریٰ بی بی، فرزانہ، اریبہ جبکہ محمد عارف اور ظفر اقبال شامل ہیں ،موقع سے رقم اور ایک گاڑی بھی تحویل میں لیکر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔