رقم اور زیورات سمیت اغوا
ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )خاتون کو رقم اور زیورات سمیت اغوا کر لیا ۔منڈیکی گورائیہ کے غلام مرتضیٰ کی بیوی گھر سے سیف الماری سے 5لاکھ روپے اور طلائی زیورات لیکر غائب ہو گئی ،شبہ ہے کہ اسے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔
خاتون کو رقم اور زیورات سمیت اغوا کر لیا ۔منڈیکی گورائیہ کے غلام مرتضیٰ کی بیوی گھر سے سیف الماری سے 5لاکھ روپے اور طلائی زیورات لیکر غائب ہو گئی ،شبہ ہے کہ اسے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔