نوجوان گر کر شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار ) تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ گزشتہ روز بلال پارک کا 25 سالہ محمد عمیر موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں سادھوکی کا 19سالہ علی، ایمن آباد کا احمد زخمی ہوگئے۔
تیز رفتار موٹر سائیکل سے گر کر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ گزشتہ روز بلال پارک کا 25 سالہ محمد عمیر موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں سادھوکی کا 19سالہ علی، ایمن آباد کا احمد زخمی ہوگئے۔