بو گس چیک دینے پر مقدمہ
راہوالی (نمائندہ دنیا)بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔کوٹ شاہاں کا رہائشی علی اظہر کو کاروباری لین دین پر غلام علی نے مقامی بینک کا چیک دیا جو ڈس آ نر ہو گیا ، کینٹ پولیس نے کارروائی شروع کر۔
بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔کوٹ شاہاں کا رہائشی علی اظہر کو کاروباری لین دین پر غلام علی نے مقامی بینک کا چیک دیا جو ڈس آ نر ہو گیا ، کینٹ پولیس نے کارروائی شروع کر۔