3 افرا دسے شراب ، پستول برآ مد
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )تین ملزموں کو گرفتار کرکے 6 لٹر شراب ، ایک پستول برآمد کر لیا گیا ۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے دوران گشت قیس اشرف محلہ واٹر ورکس ایک لٹر شراب ،تنویر سے 5لٹر شراب جبکہ اسامہ اعجاز سکنہ چوک جیٹھی سے پستول برآ مد کر لیا۔
تین ملزموں کو گرفتار کرکے 6 لٹر شراب ، ایک پستول برآمد کر لیا گیا ۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے دوران گشت قیس اشرف محلہ واٹر ورکس ایک لٹر شراب ،تنویر سے 5لٹر شراب جبکہ اسامہ اعجاز سکنہ چوک جیٹھی سے پستول برآ مد کر لیا۔