تتلے عالی :خاتون پر تشدد ، خاوند اور بھائیوں کیخلاف مقدمہ
تتلے عالی(نامہ نگار )خاتون پر تشدد ، خاوند اور بھائیوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
نواحی گاؤں گھمن والا کی شگفتہ بی بی کی شادی14سال قبل اسی گاؤں کے اجمل سے ہوئی جس کے دوبچے ہیں جو اکثر بیوی پر تشدد کرتا،گزشتہ روز معمولی تکرار ہوئی، تھوڑی دیر بعدخاوند اجمل اس کے بھائی عثمان،ارسلان،اکمل گھر آگئے ، گالی گلوچ کی، چمٹے سے تشدد کیا، پیٹ میں ٹانگیں ماریں،بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا،کپڑے پھاڑ دیئے۔