والدین رب کریم کی انمول نعمت ،اولاد کیلئے شجر سایہ ہیں:پیر عثمان افضل

والدین رب کریم کی انمول نعمت ،اولاد  کیلئے شجر سایہ ہیں:پیر عثمان افضل

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )والدین رب کریم کی انمول نعمت ہیں، والدین اولاد کیلئے شجر سایہ ہیں ،والدین کی خدمت عبادت کے درجے میں شامل ہے۔۔۔

 انکی زندگی میں انکی خدمت اور وفات پاجانے پر دعا کرنا اور ایصال ثواب کی محافل کا انعقاد سے اولاد کو روحانی سکون ملتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار صا حبزادہ پیر عثمان افضل قادری آف مڑاڑیاں شریف نے قاری خادم حسین،قاری عبد الخالق،میاں ظفر،میاں خالد، میاں مدثر،میاں عبد الرحمن،میاں منیب الرحمن ،میاں شفیع الر حمن چشتی گولڑ وی کی والدہ کی نماز جنازہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں