گندم میں رکھنے والی گولیاں غلطی سے کھانے والی خاتون چل بسی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )معمر خاتون نے غلطی سے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں۔
تھانہ ائیرپورٹ کے علاقہ لوپوالی کی رہائشی 75 سالہ خاتون نے غلطی سے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لی جس سے انکی حالت بگڑ گئی جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔