ڈسکہ ،پسرور ،سمبڑیال میں کنزیومر کورٹس کا قیام

 ڈسکہ ،پسرور ،سمبڑیال  میں کنزیومر کورٹس کا قیام

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پنجاب حکومت نے صارفین کی شکایات کے ازالہ کیلئے پہلی بار ڈسکہ پسرور سمبڑیال میں کنزیومر کورٹس تشکیل دیدیں۔۔۔

 ڈسکہ سمبڑیال اور پسرور میں تین سپیشل ججز کنزیومر کورٹس کے فرائض انجام دیں گے اور صارفین کی شکایات اس سے قبل صرف ضلع میں موجود عدالتوں میں کی جاتی تھیں جس سے ڈسکہ پسرور سمبڑیال کے صارفین دور ہونے کی وجہ سے شکایات کروانے سے گریزاں تھے جو اب مقامی سطح پر عوام اپنی شکایات کا ازالہ کرنا ممکن ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں