تیز رفتاری کرنے والا ڈرائیور گرفتار

تیز رفتاری کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں