شاہین چوک فلائی اوور پر لائٹس نصب، 9سال بعد روشنیاں بحال

شاہین چوک فلائی اوور پر لائٹس  نصب، 9سال بعد روشنیاں بحال

گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )ڈی سی گجرات نورالعین کی ہدایت پر شاہین چوک فلائی اوور پر لائٹس نصب، 9سال بعد روشنیاں بحال ہو گئیں۔

لائٹس کی تنصیب سے رات کے اوقات میں شہریوں کو بہتر سفری سہولت میسر آئے گی جبکہ ٹریفک کی روانی اور سڑک کے استعمال میں بھی بہتری آئے گی۔ شہریوں نے فلائی اوور پر روشنیوں کی بحالی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور ضلع کونسل کے اقدام کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں