سینئر صحافی افتخار احمد بٹ کی جلد صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

 سینئر صحافی افتخار احمد بٹ کی جلد  صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سینئر صحافی، سابق کونسلر اور سماجی شخصیت افتخار احمد بٹ کی اچانک علالت پر ان کی جلد صحت یابی کیلئے رانا فاروق طاہر نے۔۔۔

 لیل ونہار ٹریول اینڈ ٹورز مینال شاپنگ مال نزد مولانا ظفر علی خان بائی پاس وزیر آباد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بشارت صدیق،نعیم اشرف سمیت صحافی برادری، سماجی و کاروباری شخصیات، دوست احباب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ افتخار بٹ کئی دہائیوں سے صحافت کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں